Home / دلچسپ / روشنی میں سونے کی وجہ سے 10 سالہ لڑکی کے جسم کے اندر کیا تبدیلی آگئی

روشنی میں سونے کی وجہ سے 10 سالہ لڑکی کے جسم کے اندر کیا تبدیلی آگئی

Sharing is caring!

چینی میڈیا نے ایک حیرت انگیز کیس کو رپورٹ کیا ہے، جس میں ایک بچی صرف سات سال کی عمر میں ہی بلوغت کو پہنچ گئی۔مبینہ طور پر یہ بچی پچھلے تین سالوں سے روشنی میں سوتی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ روشنی میں سونے کی وجہ سے یہ اتنی جلدی بلوغت کی عمر کو پہنچی ہے۔7 سال کی عمر میں

ڈینڈن (فرضی نام) کا قد 1.20 میٹر ہے۔ڈینڈن کا قد صرف ایک سال میں 10 سینٹی میٹر بڑھا تھا، جس نے ان کی ماں کو بھی حیران کر دیا۔ ایک دن ڈینڈن کی ماں انہیں نہلا رہی تھی کہ انہوں نے اپنی بیٹی میں بلوغت کے آثار دیکھے۔ وہ اپنی سات سالہ بیٹی کو ہسپتال لے گئی تو انہیں معلوم ہوا کہ اُن کی بیٹی

بلوغت کی عمومی عمر سے تین سال پہلے ہی بالغ ہو چکی ہے۔معائنے کے دوران ڈاکٹروں کو پتا چلا کہ ڈینڈن کی ہڈیوں کا ڈھانچہ 10 سالہ لڑکی کے جیسا ہے۔ ڈینڈن کی ماں نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ انہوں نے تو کبھی اپنی بیٹی کو تلی ہوئی اشیا، سپلیمنٹ یا سوفٹ ڈرنکس بھی پینے کے لیے نہیں دی۔انہوں نے ڈاکٹروں سے اپنی بیٹی کی جلد بلوغت کی وجہ پوچھی

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *