پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکے اندوہناک ق ت ل کے معاملے کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ ڈرائیور کو موت کے گ ھ اٹ اتارنے والا کوئی اور نہیں بلکہ خود مسافر نکلا۔ جس نے آخری بار رائیڈ بک کروائی تھی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم ڈرائیور محمد علی کا دوست ہے جس کی شناخت محسن کے
نام سے ہوئی ہے جس نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سے طاہر فرار ہے اس لیے ملزم کی گرفتاری کے بعد ہی ق ت ل کی وجہ سامنے آئے گی۔واضح رہے کہ لاہور میں چند روز قبل ق ت ل کیے جانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کی ل اش ساندہ کے علاقے سے ملی تھی۔