گھریلوملازمہ پر میاں بیوی کےوح شی انہ ت ش د د کے معاملے پر عدالت نے فیصلہ سنا دیاہے اور دونوں کو جیل بھیجنےکا حکم دے دیا ہے۔گزشتہ روز سیالکوٹ میں 14 سال کی گھریلو ملازمہ کو محلے والوں کی نشاندہی پر ایک گھر سے ب ا زی اب کرایا گیا تھا اور میڈیکل رپورٹ میں لڑکی پر ت ش دد ثابت ہوا تھا۔پولیس نے لڑکی پرم بین ہ
ت ش دد کرنے والے میاں بیوی کو سول جج کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے میاں بیوی کو جیل بھجوانے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ متاثرہ لڑکی کا کہنا تھاکہ باپ نے ادھار لیا تھا، رقم واپس نہ دینے پر اسے گھر پر رکھا ہوا تھا، مالکان روزانہ ت ش د د کرتے