Home / پاکستان / 1958میں کراچی کے ائیر پورٹ پر سیٹھ عابد سے کتنے ہزار تولے سونا پکڑا گیا، یہ سونا پھر انھیں کتنے سال بعد واپس کیا گیا حیران کن رپورٹ

1958میں کراچی کے ائیر پورٹ پر سیٹھ عابد سے کتنے ہزار تولے سونا پکڑا گیا، یہ سونا پھر انھیں کتنے سال بعد واپس کیا گیا حیران کن رپورٹ

Sharing is caring!

یہ اپریل 1958کی بات ہے۔لاہور جانے والے ایک مسافر کو کراچی کے ائیر پورٹ پر روک لیاجاتا ہے۔سامان کی تلاشی لی جاتی ہے ۔ تو اس کے قبضے سے سینکڑوں تولے سونا نکل آتا ہے۔جس کے بعدکراچی کےکسٹم حکام ایک پریس ہینڈ آئوٹ جاری کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اس شخص کے قبضے سے 2000تولے سونا

پکڑا گیا ہے۔ جس کے بعد یہ شخص خود کسٹم حکام کی تصحیح کرتے ہوئے کہتا ہےکہ جناب اس سونے کی مقدار 2000نہیں بلکہ پورے 3100تولے ہے۔لیکن جلدہی اس شخص کو رہا کردیا جاتا ہے۔ یوں رفتہ رفتہ یہ تاجر پاکستان میں گولڈ کنگ اور لومڑی جیسے مکار، بھیس بدلنے کے ماہر اور ایک غیر معمولی پراسرارشخص کے طور پر مشہور ہوجاتا ہے۔یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ سونے کی سم

گل نگ میں بھارت کی اجارہ داری ختم کرکےپاکستان کو برتری دلانے والے سیٹھ عابد تھے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر پاکستانی تاریخ کے ابتدائی 30،35سالوں میں کسی بہت بڑےم ج رم اور سم گلزکو تلاش کیا جائے تو سیٹھ عابد کے مقابلے کا کوئی دوسرا شخص دور دور تک دکھائی نہیں دے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سونا انھیں پورے 28سال کے بعدضیا حکومت میں پارلیمنٹ کی منظوری کےبعد واپس کیا گیا تھا۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *