Home / پاکستان / اعتزاز احسن نے بھی عمران خان سے ہاتھ ملا لیا

اعتزاز احسن نے بھی عمران خان سے ہاتھ ملا لیا

Sharing is caring!

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری ،وزیراعظم عمران خان کے فوری استعفے کے حق میں کیوں نہیں ؟ حیران کن انکشاف، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اس وقت فوری طور پر وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے حق میں نہیں اور

ان کی راولپنڈی مارچ جیسے عزائم پر رائے مختلف ہے۔نجی ٹی وی پروگراممیں بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تحریک نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو نواز شریف کو واپس آنا ہو گا۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوکی جانب سے بیانات پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ہم نیوز پروگرام میں گفتگوکے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی رہنماوں قمرالزمان کائرہ

، چوہدری منظور ، نوید قمر ، اور خورشید احمد شاہ نے درخواست کی ہے کہ جماعت کے بیانیے کیخلاف بیانات نہ دیا کریں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کان لیگی رہنما احسن اقبال کے سخت جملوں کے استعمال پر کہنا تھا کہ جو دوسروں کو سٹھیایا ہوا کہہ رہے ہیں ان کی اپنی حیثیت کیا ہے۔ان کا دماغ گھوما ہوا ہے کیونکہ ان کے اپنے اوپر کیس بنایا ہوا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *