Home / پاکستان / ‏عمران خان نے شیخ رشید کو کیا ٹاسک سونپ دیا؟ مولانا فضل الرحمان کے لیے بُری خبر

‏عمران خان نے شیخ رشید کو کیا ٹاسک سونپ دیا؟ مولانا فضل الرحمان کے لیے بُری خبر

Sharing is caring!

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ پی ڈی ایم کے احتجاجی تحریک میں مدارس کے بچوں کی شرکت کو روکیں، سیاست کو مذہب کا لبادہ نہ اُڑھنے دیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق

اجلاس، اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال، شہریوں کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، تمام قانون نافذ کرنیوالے ادارے باہمی روابط کو بڑھائیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے شیخ رشید کو ہدایات کی گئیں کہ پی

ڈی ایم تحریک کے احتجاجی جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شمولیت کو روکا جائے، اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کل علمائےکرام کے بورڈ سے ملاقات کریں گے اور انہیں حکومتی ترجیحات سے آگاہ کریں گے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *