امت مسلمہ کےلئے اچھی خبرآگئی ہے سعودی عرب نےمارچ کی 31تاریخ کو ملک کے تمام ائیر پورٹس کو کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔کورونا سے زیادہ متاثرہ ملکوں کے علاوہ باقی تمام ممالک کی پروازوں کو سعودی عرب داخل ہونےکی اجازت ہو گی۔ جن
ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ ہوگا ان کے شہریوں کے کیس کی جانچ پڑتال ہوگی۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ان ملکوں کے مسافروں کیلئےکوروناایس اوپیز پر مکمل لازمی ہوگا، سعودی حکومت کی قائم کمیٹیاں ان ممالک کے مسافروں کے کیسز کی جانچ کے بعد فیصلہ کرنے کی پابند ہوں