Home / اسلام / جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا! ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلان کس نے کِیا؟

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا! ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلان کس نے کِیا؟

Sharing is caring!

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ، ملک میں پہلی جمادی الثانی کل بروز جمعہ ہوگی ، اعلان پہلی مرتبہ رویت ہلال کمیٹی کی بجائے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے ، یکم جمادی الثانی کل بروز جمعہ ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مفتی عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اس دوران

جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر کی زونل کمیٹیوں سے شہادتیں موصول کی گئیں۔ شہادتیں موصول کرنے کے بعد وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جمادی الثانی کی پہلی تاریخ بروز جمعہ 15 جنوری کو ہوگی ۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *