Home / معلومات / ایسا بھی ہوتا ہے، اس عورت نے اس بچے سے شادی کیوں کی حقیقتت جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے

ایسا بھی ہوتا ہے، اس عورت نے اس بچے سے شادی کیوں کی حقیقتت جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے

Sharing is caring!

پچھلے ہفتے میکسیکن سوشل میڈیا پر ایک بچے کی بال غ عورت سے شادی کی تصاویر گردش کرتی رہیں۔کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ شادی دونوں کے خاندانوں نے کرائی ہے جبکہ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ بچے کواغ وا کر کے اس سے شادی رچائی گئی ہے۔تاہم اس شادی کی اصل حقیقت کچھ اور ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے

مطابق شادی کی تصاویر میں بچہ دکھائی دینے لڑکا اصل میں 19 سال کا نوجوان ہے۔ میکسیکو کے صوبے اکاپولکو کے ایک ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ایک عجیب و غریب بیماری ہے۔ اس بیماری کے باعث اُن کی بڑھوتری کی رفتار سست ہو گئی ہے۔ اس بیماری کے باوجود جوناتھن نامی نوجوان نے اپنی شادی کے لیے لڑکی بھی پسند کر لی

اور دونوں نے پچھلے ہفتے شادی بھی کر لی۔دونوں کی شادی کی تصاویر ایک فیس بک پیج پر شیئر کی گئی۔تصاویر کی تفصیل میں واضح طور پر جوناتھن کی بیماری کا لکھا ہوا تھا لیکن جیسا کہ اکثر ایسے کیسز میں ہوتا ہے، دوسرے صارفین نے تصاویر تو دھڑا دھڑ شیئر کیں لیکن سیاق و سباق کو مد نظر نہیں رکھا۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین سمجھے کہ کسی بچے کی بال غ عورت سے شادی ہوئی ہے۔یہ نہ تو خاندان والوں کی مرضی کی شادی تھی اور نہ ہی کوئی مذاق تھا بلکہ یہ تو دو محبت کرنے والوں کی زندگی کا سب سے حسین دن تھا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *