بھارتی کرکٹر لوکیش راہول نے بھی پر نکالنا شروع کردیےہیں۔آج کل ان کی سنیل سیٹھی کی بیٹی اداکار ہ اتھیا سیٹھی سے نزدیکیوں کی خبریں چل رہی ہیں۔ انسٹا گرام پر آسک میں اینی تھنگ سیشن میں ایتھاسےایک صارف نے سوال کیا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر شئیر کریں جس پر ایتھا سیٹھی نے اپنی اورلوکیش راہول کی ماسک
پہنے ہوئے فوٹو شئیر کرڈالی۔ خیال رہےکہ اتھیاشیٹھی نےکے ایل راہول کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سےکبھی اظہار خیال نہیں کیا تاہم دونوں اپنی ایک ساتھ لی گئی تصاویر اکثر شیئر کرتے رہتے