Home / دلچسپ / سر کے بالوں کو مضبوط کرنے کا اور بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا انتہائی چھوٹا سا مفید طریقہ

سر کے بالوں کو مضبوط کرنے کا اور بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا انتہائی چھوٹا سا مفید طریقہ

Sharing is caring!

سر کے بالوں کو مضبوط کرنے کا اور بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا انتہائی چھوٹا سا مفید طریقہ ۔اگر آپ اپنے بالوں کو نرم و ملائم اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو یہ والا نسخہ ضرور استعمال کریں ۔آپ اپنے بالوں میں ایسا خوبصورت بدلاؤ دیکھیں گے.کہ آپ اس نسخہ کو کبھی بھی کرنا نہیں چھوڑیں گے

یہ ایک بہت آسان سی ریمیڈی ہے ۔اس کو کرنے کے لیے آپ نے دو چمچ سرسوں کا تیل لینا ہے ۔اس میں آپ نے کیلے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے اس میں ڈالنے ہے ۔پھر آپ نے کیلے کو تیل میں اتنا میش کرنا ہے۔کہ پیسٹ بن جائے۔اس کے بعد آپ نے اس کے اندر چار چمچ دہی کے ڈالنے ہیں۔

اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے تو آپ دہی کی جگہ الویرا جل بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔اگر آپ دہی کی جو کہ الویرا جل ڈال رہے ہیں تو اس کے بھی آپ نے چار چمچ ہآئ ڈالنے ہیں۔جس مقدار میں آپ کو چیزیں بتائیں ہیں آپ نے اسی مقدار میں چیزیں ڈالنی ہے کام یا زیادہ نہیں کرنی ۔اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کا پیسٹ بنا لیں ۔

جب یہ اچھی طرح مکس ہو جائے تو اس کو اپنے بالوں میں لگائیں اور اس کو ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اور پھرایک گھنٹے بعد آپ اپنے بالوں کو شیمپو سے دھو لیں ۔اس ترکیب کو آپ ہفتے میں دو بار کریں ۔اس کو کرنے سے آپ کے بال سیدھے اور ملائم ہو جائیں گے ۔آپ کو بالوں کو سیدھے کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *