Home / صحت / جسم میں پتھری کہیں بھی ہو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائےگی ، زیتون کا تیل بس یوں استعمال کر کے دیکھیں

جسم میں پتھری کہیں بھی ہو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائےگی ، زیتون کا تیل بس یوں استعمال کر کے دیکھیں

Sharing is caring!

آج کل متعدد افراد گردے کی پتھری کا شکار ہیں ۔ گردے میں پتھری گردوں کے افعال میں خرابی کے باعث ان میں جمع ہوجاتی ہے جو کہ بالکل چھوڑی کنکریوں کی مانند ہوتی ہے۔ گردے کی پتھری جب مریض کےجسم سے خارج ہوتی ہے تو اس سے مریض شدید تکلیف محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے ایک سست اور تکلیف دہ عمل سے

گزرنا پڑ رہا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اس کا علاج عموماََ آپریشن بتاتے ہیں تاہم ماہرین صحت کے مطابق چند ایسی غذائیں موجود ہیں جن کے کھانے سے گردے کی پتھری سے نجات ممکن ہے۔ اگر آپ بھی گردے کی پتھری کا شکار ہیں تو یہ نسخہ آپ کو اس سے نجات دلا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق لیموں کے رس، زیتون کے تیل

اور آب جو سے تیار کردہ یہ نسخہ گردے کی پتھری کو تحلیل کر کے باریک زروں میں تبدیل کر دیتا ہے اور یہ پتھری با آسانی جسم سے خارج ہو جاتی ہے۔ زیتون کا تیل 100 ملی لیٹر، آب جو 100 ملی لیٹر، اور لیموں کا رس درکار ہو گا۔ ان تینوں چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ صبح نہار منہ تقریباً 50 ملی لیٹر مقدار استعمال کریں۔ باقاعدگی سے استعمال کریں تو تقریباً 4 سے پانچ دن بعد پیشاب کی رنگت قدرے زیادہ پیلی محسوس ہونے لگے گی ، جس کا مطلب ہے کہ نسخہ کام کررہا ہے۔ عموماً تقریباً 8دن میں مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جاتا ہے۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *