Home / دلچسپ / چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟ناقابل یقین خبر

چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟ناقابل یقین خبر

Sharing is caring!

سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی کا قرض تھا، اس نے مجھ سے کہا کہ تمہارے نام پر بینک سے قرض لے کر لوگوں کا ادھار ادا کروں گا۔خاتون کا کہنا ہے کہ ’میں

نے اس کی اجازت دے دی جس پر اسے بینک نے ایک لاکھ 20 ہزار ریال قرض دے دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’بعد میں اچانک معلوم ہوا کہ اس نے اس رقم سے دوسری شادی کرلی ہے۔‘خاتون نے کہا ہے کہ ’میں نے یہ بات شوہر سے کی تو شروع میں اس نے انکار کردیا مگر بعد میں کہنے لگا کہ وہ دوسری شادی کا سوچ رہا ہے۔‘خاتون نے مزید کہا کہ اس پر انہوں نے عدالت میں شوہر پر خلع لینے کا مقدمہ دائر کردیا۔۔۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *