پنجاب حکومت نے صوبے کی نرسز کے ماہانہ وظیفے میں پورے 11ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔اور تمام نرسوں کو اب ڈپلومہ کی بجائے ڈگریاں جاری کی جائیں گی۔صوبائی وزیر صحت نے نرسز کے وظیفے کو 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 31 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ میں پہلے کسی
حکومت نے نرسز کی حالت بہتر کرنے کا کام نہیں کیا، ہم نے تاریخ میں پہلی بار 500 میل نرسز کو بھرتی کیا ہے، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھاکہ اب نرسز ماسٹرز اور پی ایچ ڈی بھی کرسکیں