Home / پاکستان / ’’میرے پاس جنات ہیں لاہورمیں باپ 22سالہ بیٹی کیساتھ خوف کی فضا میں کیا شرمناک کام کرتا رہا ؟شیطان نے بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیے

’’میرے پاس جنات ہیں لاہورمیں باپ 22سالہ بیٹی کیساتھ خوف کی فضا میں کیا شرمناک کام کرتا رہا ؟شیطان نے بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیے

Sharing is caring!

22 سالہ لڑکی سوتیلے باپ کے ہاتھوں ز کا نشان، ہ بن گئی، ملزم سوتیلی بیٹی کو جنات سے ڈ، را کر ز کا نشانہ بناتا رہا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے جس، مانی ریم، انڈ حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت تار تار کر دی گئی۔ لاہور پولیس کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے

مطابق زوہیب شاہ نامی شخص اپنی بیوی کی پہلی شادی سے ہونے والی 22 سالہ بیٹی کو مسلسل درن، دگی کا نشان، ہ بناتا رہا۔ملزم متاثرہ لڑکی کو جنات سے ق، ت ل کروا دینے کی دھم، کیاں دے کر بار بار ز کا نشان، ہ بناتا رہا۔ بعد ازاں متاثرہ لڑکی نے ہمت کر کے اپنے والد کو تمام

معاملے سے آگاہ کیا اور پھر پولیس کے ہاں شکایت درج کروانے پر ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے باپ کی مدعیت میں تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی وحید اشرف کا کہنا تھا میری سابقہ بیوی نے مجھ سے علیحدگی کے بعد ملزم زوہیب شاہ کے ساتھ شادی کی، زوہیب شاہ نے میری بیٹی کے ساتھ ز کی۔ مدعی کا کہنا تھا ملزم نے میری بیٹی کو جنات سے م، ر، ارنے کی دھم، کیاں بھی دیں۔ مدعی کی درخواست کے بعد عدالت نے گرفتار ملزم زوہب شاہ کو 4 روزہ جس، مانی ریم، انڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *