Home / سیاست / احسان مانی نے صرف6مہینوں میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے اڑا ڈالے مگر قومی ٹیم کی کارکردگی زیرو، اخراجات کی ہوشربا تفصیلات جاری

احسان مانی نے صرف6مہینوں میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے اڑا ڈالے مگر قومی ٹیم کی کارکردگی زیرو، اخراجات کی ہوشربا تفصیلات جاری

Sharing is caring!

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل پی سی بی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق احسان مانی نے چھ ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے، اوسط ایک ماہ میں 9 لاکھ 51 ہزار روپے خرچ کیے۔ احسان مانی نے رہائش کی مد میں 22 لاکھ 2 ہزار روپے سے زائد خرچ کیے، گاڑی اور ڈرائیور کی مد میں 5 لاکھ

29 ہزار روپے سے زائد خرچ ہوئے۔دستاویزات کے مطابق علاج کے لیے احسان مانی نے 81 ہزار 8 سو روپے خرچ کیے، غیرملکی دوروں پر 11 لاکھ 85 ہزار چھ سو روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی۔اندرون ملک سفر پر 9 لاکھ 67 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی، سیکورٹی گارڈ اور ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 3 لاکھ 49 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی دورہ

نیوز ی لینڈمیں کارکردگی نہایت ہی مایوس کن رہی تھی ۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *