پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد کاکہناہے کہ لاہورمیں کورونا کے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھول دئے گئے ہیں ،لیکن ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتوسکول دوبارہبندکرادئیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے
ہوئے کہاکہ نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھل گئے ہیں ،لاہورمیں کوروناکےمثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتووہ سکول بند کردیں گے ،50فیصد طلبا کوایک دن اور50فیصد کودوسرے روز بلایاجائےگاان کامزیدکہناتھاکہ رحیم یارخان اورملتان میں لیبز بنارہے ہیں ۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کونیا عہدہ مل گیا،کون سے کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے؟جانیے تفصیل اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی گئی۔ایکنک کی تشکیل نو کا
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اس کے چیئرمین ہوں گے۔ایکنک میں وفاقی وزراء میں سے اسد عمر، خسرو بختیار اور حماد اظہر، صوبائی وزراء میں ہاشم جواں بخت پنجاب سے، نثار کھوڑو سندھ سے بطور رکن شامل ہیں۔خیبرپختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑااور بلوچستان سے طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔ایکنک کی تشکیل نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی
طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی گئی۔ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ اس کے چیئرمین ہوں گے۔ایکنک میں وفاقی وزراء میں سے اسد عمر، خسرو بختیار اور حماد اظہر، صوبائی وزراء میں ہاشم جواں بخت پنجاب سے، نثار کھوڑو سندھ سے بطور رکن شامل ہیں۔خیبرپختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑا اور بلوچستان سے طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔ایکنک کی تشکیل نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔