Home / پاکستان / شیخ رشید کی ہدایت ، بڑی تبدیلی آگئی پہلی بار دیار غیرسے بے دخل ہو کر آنے والوں کے ساتھ ائیر پورٹ پر ایسا سلوک جسے دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئے

شیخ رشید کی ہدایت ، بڑی تبدیلی آگئی پہلی بار دیار غیرسے بے دخل ہو کر آنے والوں کے ساتھ ائیر پورٹ پر ایسا سلوک جسے دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئے

Sharing is caring!

راولپنڈی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی سے 40 پاکستانی شہری ملک بدر ، اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا،کپڑے اور جوتے فراہم کر دیئے گئے، ڈی پورٹیز کو کھانا،کپڑے، جوتے فراہمی کیلئے دو بڑی این جی اوز سے

معاہدے کئے گئے تھے۔ترکی سے ملک بدر ہونے والے پاکستانی غیر قانونی طور پر مختلف شہروں میں مقیم تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی تبدیلی آگئی ، پہلی بار دیار غیرسے بے دخل ہوکر آنے والوں کو ایف آئی اے نے کھانا کھلایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے40ڈیپورٹیز اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے ، ایف آئی اے حکام نےڈیپورٹیزکی دیکھ بھال کی ،جوتے،کپڑےپیش کئےگئے جبکہ ڈیپورٹیزکوروزگار کی بحالی کے لیے فلاحی تنظیم قرضے بھی دے گی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *