Home / پاکستان / عبد القوی سے ’مفتی ‘ کا ٹائٹل واپس! پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیت کا کونسا علاج شروع ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

عبد القوی سے ’مفتی ‘ کا ٹائٹل واپس! پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیت کا کونسا علاج شروع ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

Sharing is caring!

ملتان (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیات میں سے ایک مفتی عبدالقوی کا دماغی علاج شروع کرادیا گیا۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق مفتی عبدالقوی سے ’مفتی‘ کا ٹائٹل واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے

ان کے خاندان کو بہت نقصان پہنچایا، اسے لوگوں نے استعمال کیا، وہ لوگوں کی سازش نہیں سمجھ سکا، وہ صرف شہرت حاصل کرنے کے چکر میں ہے۔عبدالواحد ندیم نے مزید بتایا کہ انہوں نے مفتی عبدالقوی سے موبائل فون واپس لے لیے ہیں اور اس کا دماغی علاج کرایا جا رہا ہے۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *