کراچی (ویب ڈیسک) خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس نے دیکھی اسے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا ، اداکارہ کی تازہ ترین ویڈیو جو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی ہے ۔ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے دوست کو گود میں اُٹھالیتی ہیں ،
اس ویڈیو سامنے آنے پر اداکارہ ہانیہ عامر پر شدید تنقید ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں دوستوں کیساتھ ڈانس کر رہی ہیں ،ڈانس کے دوران ہانیہ عامر نے قریب کھڑے لڑکے کو گود میں اُٹھا لیا ،ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر صارفین نے ہانیہ عامر پر تنقید کرنا شروع کردی ۔ ہانیہ عامر کی ویڈیو پر جہاں کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا یا وہیں متعدد صارفین نے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر اظہار برہمی بھی کیا ۔