Home / پاکستان / ’’ جہاز پر ’سری پائے‘ اور ’نہاری‘ منگوانے والوں نے والدہ کی میت کارگو کر دی۔۔۔‘‘ نواز شریف کا وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم پھر تنقید کی زد میں آگئے

’’ جہاز پر ’سری پائے‘ اور ’نہاری‘ منگوانے والوں نے والدہ کی میت کارگو کر دی۔۔۔‘‘ نواز شریف کا وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم پھر تنقید کی زد میں آگئے

Sharing is caring!

لاہور (نیوز ڈیسک) شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کا انتقال، نواز شریف اور انکے صاحبزادوں کو آخری رسومات میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، اس فیصلے پر حکومتی وزیر نے اخلاقیات کی تمام حدیں پھلانگ ڈالیں اور باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کا سیاسی محاظ سنبھالنے والی فردوس عاش اعوان نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب شریف خاندان کو چاہیئے کہ اس موت کو لے کر سیاست نہ کرے، جس وقت نمازِ جنازہ کا اعلان کیا جائے گا اسی وقت پے رول رہائی کا فیصلہ ہوگا.اس سے پہلے رہا کیسے کر دیں؟ اگر اپوزیشن کو دل پشوری ہی کرنی ہے تو تھوڑا سا صبر کر لیں، اور بھی بہت سارے موقع مل جائیں گے۔
فردوس عاش اعوان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا نواز شریف جہاز میں سری پائے منگوایا کرتے تھے اور اب انہوں نے اپنی والدہ کی میت کو ہی جہاز کے ذریعے پاکستان بھجوا دیا ہے۔خیال رہے فردوس عاشق اعوان کی جانب سے یہ باتیں اس وقت کی گئیں جب وہ فردو مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر رہی تھیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *