Home / پاکستان / مریم نواز کی قیادت میں (ن)لیگ کا بڑا فیصلہ! پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا دے ڈالا

مریم نواز کی قیادت میں (ن)لیگ کا بڑا فیصلہ! پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا دے ڈالا

Sharing is caring!

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں

نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں ن لیگ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے فیصلے کی مخالفت کرے گی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی تحریک عدم اعتماد کے مخالف ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر تحریک ناکام ہوئی تو پی ڈی ایم کا جواز ختم ہوجائے گا اور عمران خان مزید طاقتور ہوں گے، یہ کہانی دھوکہ ہے جس کا حصہ نہیں بنیں گی۔نواز شریف سمجھتے ہیں کہ طاقتور قوتیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے غلطی ٹھیک کرکے الیکشن کو درست قرار دلانا چاہتی ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *