Home / پاکستان / ازبکستان کی 20 سالہ دوشیزہ نے پاکستان آکر بہاولنگر کے نوجوان سے شادی کرلی

ازبکستان کی 20 سالہ دوشیزہ نے پاکستان آکر بہاولنگر کے نوجوان سے شادی کرلی

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق ایک افغان ازبک لڑکی قانونی طور پر پاکستان پہنچ گئی اور بہاولنگر کے نوجوان فہیم الرحمن سے نکاح کرلیا۔افغانستان کے صوبے بغلان کی رہائشی 20 سالہ ازبک دوشیزہ اُولْبَاش بی بی نے عصری تعلیم کے طالبعلم 24 سالہ فہیم الرحمن کے ساتھ نکاح کر لیا۔

اُولْبَاش بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *