Home / پاکستان / مریم نواز پاکستان کی کیا خاک خدمت کرے گی ۔۔۔۔ اعظم سواتی کی ایسی دلیل کہ آپ بھی تائید کریں گے

مریم نواز پاکستان کی کیا خاک خدمت کرے گی ۔۔۔۔ اعظم سواتی کی ایسی دلیل کہ آپ بھی تائید کریں گے

Sharing is caring!

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دے کر ہٹا کٹا لندن جا کر بیٹھ گیا۔وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بڑے گھپلے کرنے والے

منطقی انجام کو کیوں نہیں پہنچتے۔اعظم خان سواتی نے کہا کہ ملک لوٹنے والوں کو عدالتیں تکنیکی بنیاد پر نہ چھوڑیں اور غلطی مانتے ہیں کہ نواز شریف کے معاملے میں حکومت دھوکا کھا گئی۔اُنہوں نے کہا کہ اداروں کو نشانہ بنانا محب وطنی نہیں ملک دشمن بیانیہ ہے۔اعظم خان سواتی مسلم لیگ نون کی نائب صدر کے حوالے سے کہا کہ مریم نواز اپنی ڈوبتی کشتی میں مولانا اور دیگر نوسربازوں کو بھی لےڈوبیں گی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ عدالتی بگھوڑے اور سزایافتہ کی بیٹی وطن کی کیا خدمت کر ے گی۔اعظم خان سواتی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مالی طور پر بدعنوان باپ کا بیٹا بلاول پاکستان کی عزت کیا بحال کرے گا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *