Home / پاکستان / تیاریاں شروع۔۔!! سابق صدر آصف زرداری اپنی دُختر ’’بختاور بھٹو‘‘ کی منگنی کی تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ بڑی خبر

تیاریاں شروع۔۔!! سابق صدر آصف زرداری اپنی دُختر ’’بختاور بھٹو‘‘ کی منگنی کی تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ بڑی خبر

Sharing is caring!

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے اپنی بیٹی ’’بختاور بھٹو‘‘ کی منگنی کی تقریب کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ اسپتال میں زیر علاج پیپلز پارٹی کے سربراہ اور سابق صدر آصف زرداری اپنی دُختر بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں تھوڑی دیر کیلئے شرکت کریں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ آصف زرداری جو کہ کسی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، بروز جمعہ بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی منگنی کی تقرین میں کچھ دیر کیلئے شریک ہوں گے۔ بختاور کے بھائی بلاول بھٹو جو کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔ محترمہ بے نظیر کی بیٹی بختاور کی منگنی محمود چوہدری کے ساتھ طے ہوئی تھی، جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس میں 27نومبر کو کراچی میں ہوگی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *