Home / دلچسپ / سبز چائے کے فوائد تو جانتے ہونگےلیکن اس کا انتہائی تشویشناک نقصان کیا ہے؟ماہرین نے خبر دار کردیا

سبز چائے کے فوائد تو جانتے ہونگےلیکن اس کا انتہائی تشویشناک نقصان کیا ہے؟ماہرین نے خبر دار کردیا

Sharing is caring!

سبز چائے کی افادیت کے بارے میں آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔کئی ماہرین کے نزدیک اس کے استعمال سے پراسٹیٹ کینسراور کو لیسٹرول کم ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سبز چائے کو ایک بہترین متبادل سمجھتے ہوئے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔ کچھ کیسز میں یہ ذہنی تنا کو کم کرنے میںبھی کافی مددگار رہی ہے، لیکن بعض حالات میں یہ کسی بھی طور پر

انسانوں کے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔ کچھ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سبز چائے کا استعمال کیا جائے تو یہ ہائپر ٹینشن کی ادویات استعمال کرنے والے افراد کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں tanninپایا جاتا ہے جو سبزیوں اور پھلوں میں موجودآئرن کو انسانی جسم میں جذب نہیں ہونے دیتا۔ جاپان کے تحقیقاتی ادارے فوکوشیما میڈیکل سکول کا کہنا ہے کہ مسلسل سبز چائے پینے

والے افراد میں سبز چائے نے فلو کی ادویات کی افادیت کو کم کردیا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سبز چائے لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے قبل آپ کو چاہیے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *