Home / پاکستان / 10 ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم کس کس کو یہ پیسے ملیں گے ؟جانیے اس خبر میں

10 ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم کس کس کو یہ پیسے ملیں گے ؟جانیے اس خبر میں

Sharing is caring!

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وانا میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کہا ماضی میں قبائلی علاقوں کو بری طرح نظرانداز کیا گیا، آج الحمدللہ وانا کے نوجوانکامیابی کیساتھ کاروبار کررہے ہیں۔پروگرام کے حوالے سے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیمکرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ غربت ختم کرنے کا بہترین طریقہ نوجوانوں کوکاروبار فراہم کرنا ہے،نوجوانوں کوقرضوں کی فراہمی سےترقی کی

راہ ہموار ہوگی ، کےپی کےہر ضلع ،تحصیل ، شہر اور گاؤں میں نوجوانوں کو مواقع دیں گے۔بعد ازاں وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کےتحت نواجوانوں میں رقم تقسیم کی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *