Home / فلمی دنیا / خوبرو لیڈی SHO کی دھوم۔۔!! وائرل تصاویر کے پیچھے چُھپا اصل راز سامنے آگیا

خوبرو لیڈی SHO کی دھوم۔۔!! وائرل تصاویر کے پیچھے چُھپا اصل راز سامنے آگیا

Sharing is caring!

لدھیانا( ویب ڈیسک) ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پولیس کی ایک لیڈی sho کی تصاویر بے حد مقبول اور وائرل ہوگئی ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے انٹر نیٹ ایک طوفان برپا ہوگیا۔ تصاویر میں خاتون پولیس افسر فرض ادا کرتی نظر آرہی ہے۔ صارفین نے ان خوبصورت تصاویر

کو بے حد پسند کیا اور مختلف تبصروں کی بھر مار کردی۔ ایک انکشاف کے مطابق ان وائرل تصاویر کے پیچھے چُھپا اصل راز سامنے آگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کا نام “ہرلین من” ہے اور یہ تصاویر کسی پولیس آفسر کی نہیں بلکہ اداکارہ کائنات ادوڑا کی ہیں ۔ جنہوں نے پنجابی پکچر کی شوٹنگ کے دوران اپنے گیٹ اپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں تھیں۔ جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مختلف انداز میں تبصرے شروع ہوگئے۔ جس پر اداکارہ کائنات اروڑا کو خود بیان دینا پڑا کہ وہ ایک پنجابی فلم “جگا جیوندا اے” میں پولیس ایس ایچ او کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *