Home / پاکستان / کیا کشمالہ طارق خواجہ آصف کی۔۔۔شہباز گل نے لیگی رہنماء سے کیا جواب مانگ لیا؟ حیران کُن صورتحال پیدا

کیا کشمالہ طارق خواجہ آصف کی۔۔۔شہباز گل نے لیگی رہنماء سے کیا جواب مانگ لیا؟ حیران کُن صورتحال پیدا

Sharing is caring!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کشمالہ طارق کو اس بات کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کس کھاتے میں خواجہ آصف سے پیسے وصول کیے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ کشمالہ طارق صاحبہ کو بھی جواب تو دینا پڑے گا کہ ان کہ اکاؤنٹ میں 12 کروڑ کس وجہ سے جمع ہوئے ؟ کیا وہ خواجہ آصف کی بزنس پارٹنر تھیں؟ اگر تھیں تو ان کے ساتھ کیا بزنس کرتی تھیں ؟ خواجہ آصف کے فرنٹ مین نے انہی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کیوں جمع کروائے؟ یہ کاروبار تھا یامنی لانڈرنگ کا چینل؟

خیال رہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نیب کی حراست میں ہیں۔ ان کے خلاف تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے خاتون محتسب کشمالہ طارق کو پیسے ٹرانسفر کیے تھے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *