پاکستان کے معروف ترین کھلاڑی کا اچانک انتقال ۔۔ کراچی سے انتہائی افسوسناک خبر کراچی(نیو زڈیسک)پاکستان کے سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا دل کے عرضےمیں مبتلا تھے اور مرض زیادہ بڑھنے کی وجہ سے
وہ کراچی میں انتقال کرگئے۔68 سال کے شہزاد مرزا 3 بارنیشنل چیمپئن رہ چکے ہیں جبکہ اُنہوں نے 10بار چیس اولمپیاڈ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی