Home / پاکستان / احتجاج رنگ لے آیا! آن لائن امتحانات کی اجازت مل گئی‎‎

احتجاج رنگ لے آیا! آن لائن امتحانات کی اجازت مل گئی‎‎

Sharing is caring!

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جی سی ویمن یونیورسٹی انتظامیہ نےامتحانات کے لیےطالبات کو 3سہولتیں فراہم کر دیں ، جس کے تحت طالبات اپنے گھروں یا کیمپس سے آن لائن امتحان دے سکیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا آن لائن امتحان

کے لیے احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نےامتحانات کے لیے طالبات کو 3سہولتیں فراہم کر دیں، جس کے تحت طالبات اپنے گھروں یا کیمپس سے آن لائن امتحان دے سکیں گی۔نجی ٹی وی اے آر وائے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں معمول کے مطابق تحریری امتحان میں شرکت کر سکیں گی جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کو کسی بھی کیٹیگر ی میں شمولیت کا اختیار دے دیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *