Home / Uncategorized / بریکنگ نیوز: قطر سے تعلقات بحال۔!! ترک صدر طیب اردوان مذاکرات کی میز پر پہنچ گئے، بڑے معاہدوں پر دستخط

بریکنگ نیوز: قطر سے تعلقات بحال۔!! ترک صدر طیب اردوان مذاکرات کی میز پر پہنچ گئے، بڑے معاہدوں پر دستخط

Sharing is caring!

انقرہ (ویب ڈیسک) قطر سے تعلقات بحال۔ صدر رجب طیب ایردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔

شیخ تمیم ترکی قطر اعلی سطحی سٹریٹجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچے ہیں۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس اور دستخط کی تقریب ہوئی۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *