Home / کھیل / یہ تو ہونا ہی تھا۔۔!! قومی کرکٹر حسن علی کی ’’سالی‘‘ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔!! قومی کرکٹر حسن علی کی ’’سالی‘‘ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

Sharing is caring!

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن کی سالی کی ایسی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خاتون سے شادی کے بھندھن میں بندھنے والنے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی ان دنوں انجری کا شکار ہیں اور کافی عرصہ سے ٹیم سے باہر ہیں،

وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں۔ اب ان کی سالی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ورزش کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے صارفین پر اپنا سحر طاری کردیا ہے۔ حسن علی کی سالی کا نام “کیسر خان” ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد بے شمار ہے۔ ان کی ایک حالیہ ویڈیو انسٹا گرام پر وائرل ہوئی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔


About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *