Home / پاکستان / قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز! کون کون الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا؟ وزیر اعظم عمران خان کو حیرت انگیز صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا

قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز! کون کون الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا؟ وزیر اعظم عمران خان کو حیرت انگیز صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اگر وزیراعظم عمران خان نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرلی تو آدھے سے زیادہ لوگ الیکشن نہیں لڑ سکیں گے ، یہ انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عذیر بلوچ اس ملک کی ایک اہم شخصیت کے لیے پورے کے پورے پلازے خرید لیتا تھا ، ان کا ایک ارب روپے کا پلازہ ہے .عارف حمید بھٹی کے مطابق اس سلسلے میں اسپیشل برانچ نے جو قبضہ مافیا کی ایک فہرست جاری کی ہے اس میں سے 4 لوگ وہ ہیں جو مرچکے ہیں،اس صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا جو کہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن صرف ایک صورت میں کہ اگر یہ بلاتفریق کیا جائے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *