Home / پاکستان / پاکستانی فضاؤں میں ’’ اُڑن طشتری‘‘ جیسی چیز کی اُڑان! معاملہ کیا ہے؟ حکام نے سر جوڑ لیے

پاکستانی فضاؤں میں ’’ اُڑن طشتری‘‘ جیسی چیز کی اُڑان! معاملہ کیا ہے؟ حکام نے سر جوڑ لیے

Sharing is caring!

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی فضاؤں میں اڑن طشتری جیسی چیز نظر آںے کے بعد پی آئی اے اور سول ایوی ایشن حکام نے ویڈیو پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ چیز ساہیوال اور رحیم یارخان کے درمیان فضا میں دیکھی گئی تھی۔

پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 جنوری کو لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے آسمان پر کوئی مشکوک چیز دیکھی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں فٹ کی بلندی پر کیا چیز تھی؟ کپتان کو سمجھ نہیں آئی۔ تاہم کپتان نے اس کی ویڈیو بنا لی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اڑن طشتری ہی تھی؟ کپتان نے ویڈیو جمع کروا دی ہے، اس کی مزید تفصیل جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *