Home / شوبز / وقت کیا سے کیا بنا دیتا ہے۔۔!! پاکستان کا نامور گلوکار ’ پکوڑے‘ بیچنے پر مجبور ہوگیا

وقت کیا سے کیا بنا دیتا ہے۔۔!! پاکستان کا نامور گلوکار ’ پکوڑے‘ بیچنے پر مجبور ہوگیا

Sharing is caring!

کھاریاں (نیوز ڈیسک ) نامور فوک گلوکار شکورلوہارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے ۔کھاریاں سے تعلق رکھنے والے نامورفوک گلوکار شکورلوہار نے غربت کے باعث اپنافن چھوڑ کر ریڑھی پر پکوڑے بیچناشروع کردئیے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ شوبزکی سر گرمیاں پہلے ہی نہ ہونے کے برابرتھیں اور رہی سہی کسر کورونا وباء نے نکال دی ہے جس کی وجہ سے بچوںکاپیٹ پالنا بھی مشکل ہوگیا تھا۔ایک سال تک دوستوںاورپرستاروں نے میری مالی امدادکی مگر آخرتھک ہار کر میں نے مین بازار میں پکوڑے لگا لئے ہیں اور اس سے بھی صرف دو وقت کا کھاناہی پورا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے فن سے ملک کا نام روشن کیا مگرحکومت وقت نے میری اور میرے جیسے دوسرے فنکاروں کی کوئی مددنہیں کی جو ۔خدا کی ذات سے دعاہے کہ پاکستان اور شوبز کے حالات جلد بہتر ہو جائیں تو میں دوبارہ اپنے فن کی طرف لوٹ آئوں گا۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *