شہ, ادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے اور وہی خوش قسمت اسے پاتے ہیں جن کے مقدر میں ہمیشہ کی کامیابی لکھی ہوتی ہے ش، ہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے اور اللہ پاک فرماتے ہیں کہ شہید کو مردہ مت کہو، وہ زندہ ہیں ہاں بس تم انسانوں کو شعور نہیں ۔ یوں تو آئے
روز اللہ رب العزت کی وحدانیت کی نشانیاں ہم لوگ دیکھتے رہتے ہیں مگر کبھی کبھار ایسے محیر العقول واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو دیکھنے کے بعد اللہ پاک پر ایمان مزید بڑھ جاتا ہے ۔ ایسا ایک واقعہ فلسطین میں پیش آیا جب ایک شہید لڑکی نے اپنی ش، ہادت کے 3سال بعد اپنے والد والد کے خواب میں آکر کہا کہ میری نعش کو کسی اونچی جگہ منتقل کر یں کیونکہ اس جگہ گندگی ہے ۔ اس کے والد نے جب بیٹی کی قبر کھولی تو اندر جو مناظر تھے وہ دیکھ کر وہاں موجود ہر شخص کی زبان سے نعرہ تکبیر بلند ہوا ۔ اندر جو مناظر تھے نیچے موجود ویڈیو میں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں