Home / پاکستان / GBکا نیا وزیراعلیٰ کون؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا، ٹائیگروں کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

GBکا نیا وزیراعلیٰ کون؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا، ٹائیگروں کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

Sharing is caring!

گلگت بلتستان( ویب ڈیسک) جی بی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت سازی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور کابینہ اراکین کیلئے ناموں کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔

وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت اس معاملے پر مشاورت کے لیے آج وزیرِ اعظم ہاؤس میں خصوصی اجلاس ہو گا۔وزیر برائے کشمیر افیئرز و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو گلگت سے اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔گلگت بلتستان کابینہ کے لیے سہیل عباس کو بورڈ آف ریونیو، شمس لون کو وزارتِ خوراک ، جاوید مناوا کو خزانہ، وزیر کلیم کو ورکس، راجہ ناصر عباس کو اسپورٹس، کلچر اور سیاحت کا قلمدان جبکہ راجہ عظیم کو تعلیم کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *