Home / پاکستان / پاک ایران دوستی زندہ باد ایران دل کی بات زبان پر لے آیا،وزیراعظم عمران خان سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

پاک ایران دوستی زندہ باد ایران دل کی بات زبان پر لے آیا،وزیراعظم عمران خان سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہمارا ملک تیار ہے۔اسلام آباد تہران تعلقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیحات میں یہ معاملہ سرفہرست ہے۔ایرانی

سفیر نے ایک ٹی وی کو اںترویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات چاہتے ہیں،اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی تعلقات کی سطح اگرچہ اطمینان بخش نہیں مگر ہم باہمی تعلقات کو وسیع کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ایرانی سفیرحسینی کا پاک ایران تجارتی تعلقات کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ پاک ایران تجارتی حجم1-5ارب ڈالر ہے جو مطلوب نہیں ،اس کو 5ارب ڈالر تک پہنچنا ہو گا۔انہوں نے پاک ایران باہمی تجارتی تعلقات کی اہم مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایران 100میگا واٹ سے زیادہ بجلی کو پاکستان میں برآمد کر رہا ہے جبکہ ہمارا ارادہ ہے کہ اسے 500میگا واٹ تک پہنچائیں ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *