Home / پاکستان / کورونا کی تباہ کاریاں ۔۔!!!بڑے ہسپتال میں 200 ملازمین وائرس کا شکارہو گئے،ہر طرف خوف کے سائے

کورونا کی تباہ کاریاں ۔۔!!!بڑے ہسپتال میں 200 ملازمین وائرس کا شکارہو گئے،ہر طرف خوف کے سائے

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)ملک میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی ہے۔اب تک ریکارڈ اموات رپورٹ ہو چکی ہیں ۔ایک خبر کے مطابق اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 200ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے کہ ہسپتال کے سٹاف کے اب تک 137افراد کورونا کی وجہ سے موت کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 102 افراد زیرعلاج ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پمز ہسپتال اس وجہ سے ہائی الرٹ ہے۔یاد رہے کہ کورونا کے بڑھتے کیسز اور مریضوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے پمز ہسپتال کی ای پی ڈی کو بند کر دیا گیا تھا۔اس کے علاوہ بالخصوص بچوں کی او پی ڈی کو بند کیا گیا۔ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی شدت میں جیسے ہی کمی آئی گی ہم فوری دونوں او پی ڈیز کوکھول دیں گے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *