Home / معلومات / ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

Sharing is caring!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کاناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور مراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔نئی طبی تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا خطرہ بڑھ جاتاہے کیونکہ صبح کے وقت خوراک چھوڑنے سے جسم میں اضافی تناﺅ میں اضافہ ہوجاتاہے ۔ ناشتہ نہ کرنا موٹا پا ذیابطیس ، امراض قلب اور فالج کا بنیاد ی سبب بنتا ہے ۔ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے سے دل کے دورے اور امراض قلب جیسے مہلک امراسے بچاجاسکتاہے

۔ ناشتہ نہ کرنیوالے افراد میں دل کے دورے اور امراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔ صبح کے وقت ناشتہ موتاپے سے بچانے مین بھی مدد گار ثابت ہوتاہے ۔ ماہرین کاماننا ہے کہ ناشتہ کرنے سے میٹا بولزم کی شرح بڑھ جاتی ہے جس کے باعث نیند کے دوران کیلیوریز جلنے کا سست پڑ جانیوالا عمل پھر سے شروع ہوجاتاہے ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *