Home / پاکستان / مولانا فضل الرحمن جیل جانے والے ہیں ، پیشگی اطلاع دیدی گئی

مولانا فضل الرحمن جیل جانے والے ہیں ، پیشگی اطلاع دیدی گئی

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں۔پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے

خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن قوم کو بتائیں ان کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی۔امت کے مطابق انھوں نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یومِ احتساب آچکا ہے۔وزیر دفاق کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) لانگ مارچ کرے، استعفے دے، جو چاہے کرلے، وزیر اعظم بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آج جو مہنگائی اور معاشی مسائل ہیں، ان سب کے قصور وار سابقہ حکمراں ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *