Home / پاکستان / آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

Sharing is caring!

فلوریڈا (این این آئی)فلوریڈا میں چوری کے الزام میں پکڑے گئے شخص کی خاتون جج کو رام کرنیکی کوشش ناکام ہو گئی۔زوم لنک پر کیس سماعت کے دوران چوری کے ملزم نے خاتون جج کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بہت

خوبصورت ہیں۔خاتون جج بلیک مون نے مسکراتے ہوئے ملزم کو جواب دیا کہ تعریف کرنے کا شکریہ لیکن یہ تعریف کیس میں آپ کے کسی کام نہیں آ سکتی۔خاتون جج نے مزید کہا یہ مسکا کسی اور کو لگانا، یہاں یہ نہیں چلے گا، جرم ثابت ہونے پر 5000 ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *