Home / فلمی دنیا / بلاول بھٹو سے شادی کی خبریں۔۔۔۔ معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دیبلاول بھٹو سے شادی کی خبریں۔۔۔۔ معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

بلاول بھٹو سے شادی کی خبریں۔۔۔۔ معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دیبلاول بھٹو سے شادی کی خبریں۔۔۔۔ معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

Sharing is caring!

کراچی (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو سے شادی کی خبریں، مہوش حیات نے خاموشی توڑ دی۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سے شادی کرنے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

انٹرویو میں مہوش حیات نے ہونے والے خاوند سے متعلق تفصیلی طور پر اپنی پسند بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مردانہ وجاہت والے ایسے شخص پسند ہیں جن کا قد بھی لمبا ہو اور بااخلاق ہو۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *