Home / پاکستان / این آر او کی ایک بار پھر گونج۔۔۔۔!! پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل وزیراعظم عمران خان کا کھڑاک، اپوزیشن سکتے میں آگئی

این آر او کی ایک بار پھر گونج۔۔۔۔!! پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل وزیراعظم عمران خان کا کھڑاک، اپوزیشن سکتے میں آگئی

Sharing is caring!

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کر لیں این آو او نہیں ملے گا۔ وزیراعظم نے مزید کہا پی ڈی ایم کو موجودہ حالات میں جلسے بند کر دینے چاہئیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو صرف اپنا خیال ہے لوگوں کی فکر نہیں۔ اپوزیش کی تحریک در اصل عوام دشمنی ہے۔.وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا۔ فلسطینوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔ اسرائیل سے متعلق ایسی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جو قائد اعظم نے دی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *