Home / پاکستان / قیمتی تحفہ ! مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کی شادی کے چند دن بعد ان کو تحفے میں کیا دیا؟

قیمتی تحفہ ! مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کی شادی کے چند دن بعد ان کو تحفے میں کیا دیا؟

Sharing is caring!

پاکستان جمعیت علماء اسلام کے قائد اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کو شادی کے تحفہ میں قرآن مجید، مصلہ، تسبیح اور عود عطر بطور تحفے میں پیش کیا ہے جو انہوں نے بلاول بھٹو کے حوالے کیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی ہے، دورانِ ملاقات اہم سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ڈی ایم موومنٹ، لانگ مارچ اور سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت ہوئی۔ آصف علی زرداری کی اچانک طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان کی ان سے ملاقات نہ ہو سکی۔پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے بلاول کو بختاور

بھٹو زرداری کی شادی کی بھی مبارکباد کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعائیں دیں۔ اس موقع پر انہوں نے بختاور بھٹو کے لئے قرآن مجید، مصلہ تسبیح، عود عطر کا تحفہ بھی بلاول کے حوالے کیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *