Home / ٹیکنالوجی / چاند کے قریب سے راک، ٹ گزرا تو کیا ہوا؟ ایسے مناظر جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

چاند کے قریب سے راک، ٹ گزرا تو کیا ہوا؟ ایسے مناظر جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

Sharing is caring!

خلائی ادارے اسپیس ایکس کا راک، ٹ، چاند کے نزدیک سے گزرنے کے دلچسپ مناظر منظرِعام پر آ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلائی ادارے اسپیس ایکس کے راک، ٹ کے چاند کے انتہائی قریب سے گزرنے کے دلچسپ مناظر سامنے آگئے ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ روز

اسپیس ایکس نے مزید 60 ”انٹرنیٹ سیٹلائٹس فالکن” نائن راک، ٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیے ہیں۔خلائی ادارے اسپیس ریکس کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک ان مقامات پر تیز رفتار براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کرے گا جہاں رسائی ناقابل اعتماد، انتہائی مہنگی یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہے۔یاد رہے کہ اب چند روز قبل خلائی مشن اسپیس ایکس کی جانب سے خلا میں بھیجا گیا

راک، ٹ تجرباتی پرواز کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا تھا، اسٹار شِپ راک، ٹ کی ٹیسٹ فلائٹ سے متعلق اسپیس ایکس کا تخمینہ تھا کہ وہ 41 ہزار فٹ کی بلندی تک جائے گا تاہم یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا تھا۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *