Home / پاکستان / گلگت بلتستان الیکشن کے بعد کشیدگی۔۔!!! رینجرز اور ایف سی اہل کارتعینات کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان الیکشن کے بعد کشیدگی۔۔!!! رینجرز اور ایف سی اہل کارتعینات کرنے کا فیصلہ

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک)گلگت بلتستان میں کے انتخابات کے نتائج کے بعد بعض سیاسی جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔لہٰذا وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال کے لیے رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کے منظوری دے دی ہے جس کے بعد پیرا ملٹری فورسز کے ایک ہزار پچاس ایل کار کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو سمری ارسال کی تھی کہ انتخابات کے نتائج کے خلاف بعض سیاسی جمائتوں نے تحفطات کا اظہار کیا ہے ۔وزارت داخلہ نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت سازی کے دوران امن او امان کی صورتحال پر کنٹرول رکھنے کے لیے اینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے۔وفاقی کابینہ نے 2دسمبر 2020تک پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔گلگت بلتستان میں حکومت سازی مکمل ہونے تک رینجرز کے 450،جی بی اسکاؤٹس کے410،اہل کار تعینات ہوں گے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *