آج میں آپ کے ساتھ کیلے کے چھلکوں کے فوائد شیئر کر نے جا رہی ہوں۔ تو کیلے کا چھلکا ادھر اُدھر پھینکنا اخلاقی اور سماجی طور پر بری عادت ہے ہمیں امید ہے کہ ہمار ی آج کی باتیں سننے کے بعد کوئی بھی کیلے کے چھلکے ضائع نہیں کرے گا مگر ان سے ضرور فائدہ اٹھائے گا۔ اور کیلے کے چھلکے کھا کر جگہ جگہ پھینکنے کی عادت کو ترک کر دے گا۔ اس کیلے کے چھلکے میں حسن کو بر قرار رکھنے کے حوالے سے کمال قسم کے اجزاء مو جود ہوتے ہیں جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے اور ان کے فوائد کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے۔
ایک تحقیق کے مطابق کیلے کے چھلکے میں حسن کو برقرار رکھنے کی صلاحیت مو جود ہے۔ کیلے کی چھلکے میں بھر پور غذائیت اور کاربو ہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن بی سکس اور بی ٹویلو پوٹا شیم جیسے اجزاء مو جود ہوتے ہیں جو ہمارے حسن کو برقرار رکھنے میں بہت ہی زیادہ کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ کیلے کے چھلکوں کو استعمال میں لانے کے کچھ طریقہ کار کچھ یوں ہیں۔ کیلے کے چھلکوں کو پیس کر اس پیسٹ کو سر درد والی جگہ پر اگر پانچ منٹ کے لیے لگا لیا جائے تو سر درد بالکل ختم ہو جائے گا۔ کیلے کے چھلکے روزانہ دانتوں پر لگا نے سے ان میں چمک پیدا ہوتی ہے اگر اسے با قاعدگی سے استعمال کر یں تو یہ دانتوں کا پیلا پن ختم کر کے دانتوں میں قدرتی چمک پیدا کر تا ہے۔ ہاتھوں پر اگر مسے نکلیں تو ان کیلوں کےچھلکوں کو رگڑ نے اور کچھ دیر کے لیے ایسے ہی چھوڑ دینے سے اس جگہ مسے نہیں نکلتے۔
چہرے کے محاصوں پر کیلے کے چھلکے پانچ منٹ تک لگا نے سے فائدہ ہوتا ہے اس کے علاوہ کیلے کے چھلکے جلد میں پانی کی کمی کو پورا کر تے ہیں۔ انڈے کی زردی میں کیلوں کے چھلکوں کو پیس کر ملا نے سے جھریاں دور ہوتی ہیں۔ اور چہرے کی رنگت صاف ہوتی ہے۔تو یہ تھے کیلے کے چھلکوں کے کچھ ایک فوائد۔ ویسے تو کیلے کے چھلکوں کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں۔ مگر کچھ فوائد چند فوائد آپ کو ہم نے بتا دیئے ہیں ۔ ہو سکتا ہے اگر آپ ہماری باتوں پر عمل کر یں تو اس سے آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے اور ان ہماری باتوں پر عمل کر کے کیلوں کے چھلکوں سے بہت زیادہ فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ جس طرح سے کیلے بہت زیادہ فائدہ حاصل کرتے ہیں اسی کے ساتھ ساتھ کیلوں کے چھلکوں میں بھی بہت ہی زیادہ فوائد ہیں تو آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہماری باتوں پر عمل کر کے ان تمام فوائد سے فائدہ اٹھا ئیں تا کہ مختلف قسم کی تکا لیف سے آپ دور رہ سکیں۔