Home / دلچسپ / ایک ہی ہسپتال کے ایک ہی وارڈ کی ایک ساتھ حام لہ ہونے والی 9 نرسیں ایک ساتھ ماں بن گئیں

ایک ہی ہسپتال کے ایک ہی وارڈ کی ایک ساتھ حام لہ ہونے والی 9 نرسیں ایک ساتھ ماں بن گئیں

Sharing is caring!

نو نرسیں جو ایک ہی ہسپتال کے ایک ہی وارڈ میں کام کرتی تھیں،ایک ساتھ حام، لہ ہوئیں اور اب ایک ساتھ ہی ماں بن گئیں ہیں۔پورٹ لینڈ، امریکا کے میئن میڈیکل سنٹر کے لیبر یونٹ میں کام کرنے والی 9 نرسوں نے اپریل سے جولائی کے درمیان اپنے بچوں کو جنم دیا۔ہسپتال نے اس انوکھے اتفاق کی خبر مارچ میں اپنے سوشل میڈیا پر جاری کی تھی، جس کے بعد یہ خبر وائرل ہو گئی۔ ماں بننے والی

ایک نرس لونی سوسی نے کا کہنا ہے کہ ماں بننے سے پہلے بھی وہ سب نرسیں دوست تھیں لیکن اب سب زیادہ قریب آ گئیں ہیں۔ سوسی نے بتایا کہ وہ سب ہی ایک دوسرے کا چیک اپ کرتی تھیں۔8 اگست کو یہ سب نرسیں اور اُن کے بچے فوٹوگرافی کے لیے برنسوک میں جمع ہوئیں، تصاویر بنانے والی فوٹوگرافر کارلے مرے کا کہنا ہے کہ انہیں اس گروپ کے ساتھ کام کرکے بہت لطف آیا۔۔ ان بچوں کی عمریں 3 ہفتوں سے ساڑھے تین ماہ ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *